Breaking News Ab Pakistan 1 Nahi Jitne Marzi Dam Banaaye
Posted By: Akbar on 19-10-2018 | 09:45:49Category: Political Videos, Newsلاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) یونائیٹڈ بزنس گروپ (یو بی جی) کے چیئرمین افتخار علی ملک آج وزیراعظم اور چیف جسٹس کے ڈیم فنڈ کے لئے بطور عطیہ 100ملین روپے کا چیک وزیراعظم عمران خان کو پیش کریں گے۔ جمعرات کو یہاں جاری ایک بیان میں سائوتھ ایشیئن ایسوسی ایشن آف ریجنل کوآپریشن (سارک) چیمبرز کے نائب صدر افتخار علی ملک نے کہا ہے کہ وہ معروف
کاروباری شخصیات پر مشتمل اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کریں گے اور ڈیموں کی تعمیر میں موجودہ حکومت کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے چیک وزیراعظم کے حوالے کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ دیا میر بھاشا اور مہمند ڈیموں کی فوری تعمیر صحیح سمت میں مثبت اور بروقت اقدام ہے جس سے پاکستان کو بھارتی آبی جارحیت سے بچانے اور ملک میںمستقبل کے لئے سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے میں بھی مدد ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ وہ حکومت کو دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر کے حوالے سے بعض تجاویز بھی دیں گے جن میں فنڈز کے لئے حصول کے لئے دیامیر بھاشا ڈیم کو ملکی و بین الاقوامی سٹاک مارکیٹوں میں شامل کرنا جیسی تجاویز بھی شامل ہیں۔

Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement












