Mujhe Yeh Bhi Kaha Gaya Ke Is Ke Saamne Saree
Posted By: Asad on 20-10-2018 | 05:58:16Category: Political Videos, Newsممبئی (ویب ڈیسک) ان دنوں اداکارائیں اپنے ساتھ ہونیوالے سلوک اور ماضی سے پردہ اٹھارہی ہیں اور ایسے میں ’صاحب بیوی اور گینگسٹرتھری‘ سمیت کئی بولڈ فلموں میں اداکاری کرنیوالی چترگندا سنگھ نے شرمناک راز بے نقاب کردیا اور کہاہے کہ فلم ’بابوموشی بندوق باز‘ کی شوٹنگ کے دوران نیم عریاں سین شوٹ کروانے کا مطالبہ کیا گیا تھا، ہدایت کار نے انہیں کہاتھاکہ وہ نوازالدین صدیقی کے سامنے سین شوٹ کروانے کیلئے اپنی ساڑھی اتاردیں۔
ڈی این اے انڈیا کے مطابق ادکارہ کے بقول انہیں سمجھ ہی نہیں آرہی تھی کہ ہدایت کار نے ان سے یہ مطالبہ اس وقت کیوں کیا جب بیشتر شوٹنگ مکمل ہوچکی تھی، صرف ساڑھے اتارنے کا نہیں بلکہ ہدایت کار نے یہ بھی کہاکہ وہ اپنے دونوں پاوں ایک ہی طرف کرکے انہیں رگڑے۔
چترگندا سنگھ نے دعویٰ کیاکہ یہ نامناسب مطالبہ سننے کے باوجود نوازالدین صدیقی نے ان کے حق میں بات نہیں کی ۔

Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement












