Indian Actor Intehaai Sharamnaak Kaam Karte Huwe
Posted By: Akbar on 23-10-2018 | 09:20:46Category: Political Videos, Newsاسلام آباد(نیو زڈیسک)بگ باس سے شہرت پانے والے اداکار اعجا ز خان کو گزشتہ رات ہوٹل کے کمرے سے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی انسداد منشیات سیل نے گزشتہ رات ایک بیکاسر میں واقع ایک ہوٹل میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران اداکار اعجاز خان کو اپنی حراست میں لے لیاہے ۔ خبر رساں ادارے کا کہناہے کہ اعجاز خان کے قبضہ سے
منشیات برآمد کی گئی ہیں اور انہیں عدالت میں پیش کیا جائے گا ۔ذرائع کا کہناہے کہ اعجاز خان کے قبضہ سے 8’ایکٹیسی‘ کی گولیاں برآمد کی گئیں ۔اداکار اعجاز خان کو انسددادمنشیات سیل نے نشے کی حالت میں گرفتار کیا جبکہ ان کے دو موبائل فونز بھی اپنے قبضہ میں لے لیے ہیں۔یہا ں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ اعجاز خان نے ماضی میں انتہائی شاندار فلم ” رخت چرترا‘ جیسی مضبوط کہانی والی فلم میں بھی اداکاری کی تھی تاہم اس کے علاوہ انہوں نے فلم ” اللہ کے بندے “ میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے ۔اعجاز خان بھارتی فلموں کے علاوہ کئی معروف بھارتی ڈراموں میں بھی کام کر چکے ہیں جبکہ انہوں نے بگ باس میں بھی شرکت کی تھی

Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement












