Sania Mirza Ke Ghar Baite Ki Pedaaish
Posted By: Abid on 30-10-2018 | 10:53:45Category: Political Videos, Newsسیالکوٹ(ویب ڈیسک )پاکستان کے کھلاڑی شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے اور اس خوشی کے موقع پر سیالکوٹ میں کھلاڑی کی والدہ گھر میں قرآن خوانی کا اہتمام کر رہی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق شعیب ملک کے آبائی شہر سیالکوٹ میں اہل علاقہ بیٹے کی پیدائش پر کھلاڑی کے



والدین کو مبارک باد دے رہے ہیں جبکہ دادی کی جانب سے پورے علاقے میں میٹھائی بھی بانٹی گئی اور اب وہ گھر میں قرآن خوانی کا اہتمام بھی کر رہی ہیں ۔ شعیب ملک کی والدہ کا کہناتھا کہ وہ بہت ہی زیادہ خوش ہیں اور اپنی خوشی کو بیان کرنے کیلئے میرے پاس الفاظ نہیں ہے ، خوشی کے موقع پر میٹھائی تقسیم کی ہے اور اب پوتے کی پیدائش پر قرآن خوانی کر وا رہے ہیں ۔یاد رہے کہ بیٹے کی پیدائش کی خوشخبری شعیب ملک نے آج صبح صبح ٹویٹر پر جاری پیغام کے ذریعے دی ۔

Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement












