American Box Office Par....Films Ka Raaj
Posted By: Ahmed on 05-11-2018 | 18:31:48Category: Political Videos, Newsاسلام آباد(نیو زڈیسک)نارتھ امریکن باکس آفس پر اس ہفتے میوزیکل فلموں کا راج رہا، بوہیمین ریپسڈی نے کمائی میں دیگر فلموں کو پیچھے چھوڑ دیا۔بوہیمین ریپسڈی برٹش راک بینڈ کوئین کی داستان پر مبنی فلم ہے، بینڈ کے کئی کلاسک ٹریکس بھی فلم کا حصہ ہیں، ویک کے اینڈ پر بوہیمین ریپسڈی 6 ارب 70 کروڑ روپے کمائی کے ساتھ پہلے نمبر پر رہی۔ڈزنی کی فلم دا نٹ کریکر اینڈ دا فور ریامزنے 2 ارب 67 کروڑ روپے کا بزنس کیا، اور اس طرح یہ فلم اس ہفتے دوسرے نمبر رہی، اس فلم میں کیرا نائٹلی، ہیلن مِرن اور میکنزی فوئے نے مرکزی کردار ادا کیے ہیں۔نو باڈیز فول 1ارب 87 کروڑ روپے کما کر پہلے ہی ہفتے میں تیسری پوزیشن پر براجمان ہوگئی۔باکس آفس پر بریڈلے کوپر اور لیڈی گاگا کی فلم ’اسٹار از بورن‘ کے حصے میں چوتھا نمبر آیا جس نے 1ارب 48 کروڑ روپے کمائے۔

Pakistani flagged oil tanker 'Shalamar' leaves the Strait of Hormuz carrying crude oil.
Alert issued regarding possible weather conditions from April 18 to 23
Nawab Town robbery incident - Harsh notice from Chief Minister Punjab Maryam Nawaz
Israel will no longer bomb Lebanon. US President
Hajj flights officially begin in Pakistan, first Hajj flight departs from Karachi with 160 pilgrims
Tremors of a 5.5 magnitude earthquake jolted Islamabad, Rawalpindi, Peshawar and other areas












