Showbiz Ki Dunya Se Badi Khabar Actress Mawra Hocane
Posted By: Mangu on 06-11-2018 | 18:38:24Category: Political Videos, Newsلاہور(ویب ڈیسک)اداکارہ ماوراحسین نے آئندہ سال دلہن بننے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ماوراحسین نے اپنی فیملی کی مشاورت سے شادی کا فیصلہ کیا ہے۔یاد رہے ماوراحسین پہلے ہی اس بات کا اعلان کر چکی ہیں کہ انہیں انکے خوابوں کا شہزادہ تو مل چکا ہے لیکن وہ کون ہے ؟
کیسا ہے؟ اور کہاں سے آیا ہے؟ اس کے بارے میں صرف شادی کے قریب ہی بتائیں گی۔ رپورٹ کے مطابق یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ ماورا پر رواں سال ہی شادی کا دباؤ تھا لیکن ایل ایل بی فائنل کی تیاری اور دیگر مصروفیات کے باعث انہوں نے انکار کردیا تھا۔




Gold price increases by Rs 1,500 per tola
Pakistan decides to buy advanced stealth fighter jets J-35
Holding the Pakistan-India match in the T20 World Cup saved the ICC $174 million.
Nepal seek to turn promise into points
India wait on Abhishek Sharma's recovery; Bumrah bowls again
RR likely to remain in Jaipur, subject to conditions












