Munfarid Shaair Jaun Elia Ki 16
Posted By: Abid on 08-11-2018 | 04:51:22Category: Political Videos, Newsاسلام آباد(نیو زڈیسک)میں بھی بہت عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں کہ بس، خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں‘‘۔منفرد اسلوب اور دھیمے لب ولہجے کے معروف شاعر جون ایلیا کی آج 16ویں برسی منائی جارہی ہے۔ جون ایلیا نے اردوادب کو ایک نئی جہت سے روشناس کروایا ۔ 14دسمبر 1931 کو امروہہ میں پید ا ہونے والے جون ایلیا کو، انگریزی ،عربی اور فارسی پر بھی مکمل عبور حاصل تھا۔ اُن کا پہلا شاعری مجموعہ ’’شاید‘‘ 1991 میں شائع ہوا جس کو اردوادب کادیباچہ قراردیا گیا۔اردو ادب میں جون ایلیا کے نثر اور اداریے کو باکمال تصور کیا جاتاہے۔ جون ایلیا کے شعری مجموعوں میں ’’یعنی‘‘ ، ’’گمان‘‘ ، ’’لیکن‘‘ ،’’گویا‘‘ شامل ہیں۔ زمانے میں الگ شناخت رکھنے والے جون ایلیا 8نومبر 2002کو انتقال کرگئے تھے۔

Pakistan Army Aviation's Mi-17 helicopter crashes, all personnel martyred, ISPR
Mahira Khan's meeting with King Charles; Videos go viral on social media
Nepalese man wins world title by descending stairs on his hands
Has Netanyahu also become a god? A video from India has created a stir on social media.
The federal government will present a budget of more than Rs 17,500 billion tomorrow.
Iran says it will not negotiate with the US under threats












