Chaand Nazar Nahi Aaya EID ....Kab Hogi?
Posted By: Abid on 08-11-2018 | 18:02:20Category: Political Videos, Newsکراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، عید میلاد النبیﷺ 21 نومبر بروز بدھ کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں ہوا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت ہوا۔
اس دوران ملک بھر سے ربیع الاول کے چاند کے حوالے سے شہادتیں حاصل کرنے کی کوشش کی گئیں۔ تاہم ملک بھر میں کہیں بھی ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا۔ اسی باعث مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں یکم ربیع الاول 10 نومبر بروز ہفتہ کو ہوگی۔ جبکہ عید میلاد النبیﷺ 21 نومبر بروز بدھ کو ہوگی۔

Gold price increases by Rs 1,500 per tola
Pakistan decides to buy advanced stealth fighter jets J-35
Holding the Pakistan-India match in the T20 World Cup saved the ICC $174 million.
Nepal seek to turn promise into points
India wait on Abhishek Sharma's recovery; Bumrah bowls again
RR likely to remain in Jaipur, subject to conditions












