India Ne Pak Fauj Ko Nishaana
Posted By: Mangu on 08-11-2018 | 18:07:46Category: Political Videos, Newsراولپنڈی (آئی این پی ) بھارتی فوج کی تھب سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ سے سپاہی ظہیر احمد شہید ہوگیا‘ شہید سپاہی کا تعلق ضلع بھمبر کے گائوں سلطان پور سے تھا۔ جمعرات کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ کی۔ بھارتی فوج نے تھب سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی۔
بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے سپاہی ظہیر احمد شہید ہوگیا۔ شہید سپاہی کا تعلق ضلع بھمبر کے گائوں سلطان پور سے تھا۔ پاک فوج نے بھارتی فائرنگ کا بھرپور جواب دیتے ہوئے چوکیوں کو نشانہ بنایا۔

Gold price increases by Rs 1,500 per tola
Pakistan decides to buy advanced stealth fighter jets J-35
Holding the Pakistan-India match in the T20 World Cup saved the ICC $174 million.
Nepal seek to turn promise into points
India wait on Abhishek Sharma's recovery; Bumrah bowls again
RR likely to remain in Jaipur, subject to conditions












