Ranga Rang.....Week Ka Aagaaz Ho Gaya
Posted By: Akbar on 09-11-2018 | 04:34:52Category: Political Videos, Newsاسلام آباد(نیو زڈیسک)بیلاروس میں رنگا رنگ فیشن ویک کا آغاز ہو گیا ہے جس میں میزبان ملک سمیت مختلف ممالک سے آئے معروف ڈیزائنرزحصہ لے رہے ہیں۔5روزہ اس فیشن ویک کے دوران سال2019موسم گرما اور بہارکی مناسبت سے معروف ڈیزائنرز اپناکلیکشن پیش کررہے ہیں جبکہ کئی نئے ڈیزائنرز بھی رواں برس اس ایونٹ میں شرکت کررہے ہیں۔فیشن ویک کے دوران خوبصورت ماڈلزمختلف ڈیزائنرز کے تیار کردہ نت نئے ملبوسات زیب تن کیے ریمپ پر جلوے بکھیر رہی ہیں۔7 نومبر سے شروع ہونے والا یہ ایونٹ 11نومبر کو اختتام پذیر ہوگا جبکہ اس دوران فیشن کے دلدادہ افراد کی بڑی تعداد اس میں شرکت کرے گی۔

Gold price increases by Rs 1,500 per tola
Pakistan decides to buy advanced stealth fighter jets J-35
Holding the Pakistan-India match in the T20 World Cup saved the ICC $174 million.
Nepal seek to turn promise into points
India wait on Abhishek Sharma's recovery; Bumrah bowls again
RR likely to remain in Jaipur, subject to conditions












