Zulam Ki Bhi Intehaa Hoti Hai
Posted By: Ahmed on 11-11-2018 | 05:15:39Category: Political Videos, Newsممبئی: بگ باس کے ذریعے منفی شہرت حاصل کرنے والے بالی ووڈ کے غیر معروف اداکار ارمان کوہلی کو اپنی گرل فرینڈ نیرو رندھاواپر تشدد کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیاگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ارمان کوہلی کوممبئی پولیس نے گزشتہ روزممبئی کے نزدیک واقع ہل اسٹیشن لوناولہ سے گرفتار کیا ان پر الزام ہے کہ انہوں نے ایک ہفتے قبل اپنی گرل فرینڈ نیرو رندھاواکو شدید تشدد کا نشانہ بنایاتھا جس کے باعث ان کے چہرے پر کافی گہرے زخم آئے تھے جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ارمان نے اپنی گرل فرینڈ کو مبینہ طور پر اپنے فارم ہاؤس میں تشدد کا نشانہ بنایاتھااور اس کے بعد سے وہ فرارتھے تاہم انہوں نے گزشتہ روز نیا سم کارڈ لے کر اپنے گھر والوں اور وکیل سے رابطہ کرنے کی کوشش کی جس کے بعد پولیس نے انہیں گرفتار کرلیا۔ پولیس میں درج کرائی
گئی شکایت کے مطابق ارمان کوہلی اور ان کی گرل فرینڈ کے درمیان 3 جون کو مالی معاملات پر بحث ہوئی تھی، کہ ارمان نے اچانک غصے میں نیرو کو سیڑھیوں پر دھکا دیااور اس پر تشدد کیاجس کے باعث نیرو کے سر اور چہرے پر شدید زخم آئے بعد ازاں نیرو رندھاواکوممبئی کے کوکیلا بین دھیروبھائی امبانی اسپتال میں داخل کیاگیا۔

Pakistan Army Aviation's Mi-17 helicopter crashes, all personnel martyred, ISPR
Mahira Khan's meeting with King Charles; Videos go viral on social media
Nepalese man wins world title by descending stairs on his hands
Has Netanyahu also become a god? A video from India has created a stir on social media.
The federal government will present a budget of more than Rs 17,500 billion tomorrow.
Iran says it will not negotiate with the US under threats












