Germany Ke Chidya Ghar Mein 3 Nanhe Cheeton Ki Aamid
Posted By: Akbar on 13-11-2018 | 04:53:03Category: Political Videos, Newsجرمنی کے چڑیا گھر میں 3 ننھے چیتوں کی آمد
اسلام آباد(نیو زڈیسک) ننھے منے بچوں کی شوخ و چنچل ادائیں دیکھنے والوں کو اپنا گرویدہ بنالیتی ہیں اب چاہے وہ بچے انسان کے ہوں یا کسی جانور کے، جرمنی کے شہر میونسٹر کے چڑیا گھر میں ان دنوں 3 ننھے چیتوں کی آمد نے رونقیں بڑھا دی ہیں۔چڑیا گھر کی انتظامیہ نایاب نسل سے تعلق رکھنے والے ان ننھے چیتوں کی خوب آؤ بھگت کر رہی ہے جبکہ انکا وزن کم ہونے کی وجہ سے ان کی خصوصی نگہداشت بھی کی جا رہی ہے۔ شہریوں کی ایک بڑی تعداد نئے مہمانوں کو دیکھنے چڑیا گھر آ رہی ہے خصوصا بچوں کی خوشی قابل دید ہے جو چیتے کے بچوں کی ایک جھلک دیکھنے کو بے تاب ہیں۔ جب ایک ماہ کے ان چیتوں کو انتظامیہ نے گود میں تھام کرمنہ دکھائی کروائی تھی تو دیکھنے والوں کو بے اختیار پیار آ گیا تھا۔

Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement












