Dr. Aafia Siddiqui Ki Rehaai Wazire
Posted By: Akbar on 13-11-2018 | 18:15:58Category: Political Videos, Newsاسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو انصاف دلانا ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہے، عمران خان نے ہمیشہ عافیہ صدیقی کے حق میں آواز بلند کی، بیرون ملک قید پر پاکستانی کو انصاف کی فراہمی انتہائی اہم ہے۔ منگل کو وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی
بہن ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں فواد چوہدری نے کہا کہ عافیہ صدیقی کو انصاف دلانا ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہے۔ عمران خان وہ واحدرہنما ہیں جنہوں نے عافیہ صدیقی کے حق میں مسلسل آواز بلند کی۔ بیرون ملک قید ہر پاکستان کو انصاف کی فراہمی انتہائی اہم ہے۔ ہر شہری کے حقوق کا تحفظ حکومت اپنی آئینی ذمہ داری سمجھتی ہے۔ اس موقع پر فوزیہ صدیقی نے عافیہ صدیقی کے معاملے کو اجاگر کرنے میں حکومتی کوششوں پر شکریہ ادا کیا

Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement












