Dr. Aamir Liaquat Hussain Ki 2nd Biwi And 1st Biwi
Posted By: Abid on 14-11-2018 | 02:17:05Category: Political Videos, Newsناقابل یقین خبر : معروف اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت نے اپنی دوسری اہلیہ کی ایسی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی کہ جواب میں ان کی اہلیہ سیدہ طوبیٰ انور کو خود میدان میں آنا پڑ گیا ، کیا جواب دیا ؟ جانئے
کراچی ( ویب ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر عامر لیاقت کی دوسری شادی کی خبر الیکشن سے قبل منظر عام پر اس وقت آئی جب انہوں نے اپنے کا غذت نامزدگی الیکشن کمیشن میں جمع کروائے تاہم اب میاں بیوی بھی کھل کر میدان میں آ گئے ہیں
اور اکثر اوقات سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کی تعریفیں کرتے ہوئے نظر آ تے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عامر لیاقت نے سیدہ طوبیٰ انور کی لا جوڑے میں تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی جس میں وہ انتہائی خوبصورت نظر آ رہی ہیں ، طوبیٰ نے زیورات بھی پہن رکھیں ہیں اور یوں معلوم ہو رہاہے جیسے وہ کسی تقریب میں جارہی ہیں ۔تاہم عامر لیاقت نے تصویر کے ساتھ پیغام درج کیا کہ ” سنو، میں تمہیں بتنا چاہتا ہوں ، اوہ سنو ، تم! تم کہاں دیکھ رہی ہوں ؟ ۔“


Pakistani flagged oil tanker 'Shalamar' leaves the Strait of Hormuz carrying crude oil.
Alert issued regarding possible weather conditions from April 18 to 23
Nawab Town robbery incident - Harsh notice from Chief Minister Punjab Maryam Nawaz
Israel will no longer bomb Lebanon. US President
Hajj flights officially begin in Pakistan, first Hajj flight departs from Karachi with 160 pilgrims
Tremors of a 5.5 magnitude earthquake jolted Islamabad, Rawalpindi, Peshawar and other areas












