Shilpa Shetty Ice Cream Khaane Hong Kong
Posted By: Ahmed on 15-11-2018 | 05:46:13Category: Political Videos, Newsشلپا شیٹھی گولڈ کو ن آئس کریم کھانے ہانگ کانگ پہنچیں
اسلام آباد(نیو زڈیسک)ہانگ کانگ میں سنہری ورق سے ڈھکی گولڈ کون آئس کریم کے چرچے اب بالی ود میں بھی ہونے لگے ہیں۔جی ہاں دھڑکن گرل شلپا شیٹھی آج کل ہانگ کانگ میں ہیں جہاں وہ 24قیراط سونے کے ورق سے ڈھکی آئس کریم کے مزے اُڑانے نامور آئس کریم پارلر پہنچیں ۔شلپاشیٹھی نے اس سنہری آئس کریم کوکھاتے ہوئے اپنے مداحوں سے تاثرات بھی شیئر کئے۔مداحوں نے آئس کریم کھاتے ہوئے شلپا کی ویڈیو کو خوب پسند کیا۔

Gold price increases by Rs 1,500 per tola
Pakistan decides to buy advanced stealth fighter jets J-35
Holding the Pakistan-India match in the T20 World Cup saved the ICC $174 million.
Nepal seek to turn promise into points
India wait on Abhishek Sharma's recovery; Bumrah bowls again
RR likely to remain in Jaipur, subject to conditions












