Mashhoor Indian Actress Maa Ban Gayi
Posted By: Akbar on 18-11-2018 | 07:29:27Category: Political Videos, Newsمشہور بھارتی اداکارہ ماں بن گئیں ، بیٹا ہوا یا بیٹی ؟ سب سے بڑی خوشخبری مل گئی
ممبئی (نیوز ڈیسک )بھارتی اداکارہ نہیادھوپیا ماں بن گئیں ہیں اور ان کے گھر بیٹی پیدا ہوئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق نہیا دھوپیا کے ترجمان نے میڈیا کو خوشخبری سناتے ہوئے اعلان کیا اداکارہ کے گھر آج صبح سویرے بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے ، نہیا دھوپیا کی ڈیلیوری ’ ویمنز ہسپتال ‘ میں ہوئی جبکہ ماں اور بچہ دونوں صحت مند ہیں ۔یہاں یہ امر قابل نہیا دھوپیا اور انگد نے مئی کے مہینے میں اچانک شادی کا اعلان کر کے سب کو حیران پریشان کر دیا تھا
جبکہ اگست میں نہیا نے شادی کے تین مہینے کے بعد حاملہ ہونے کا اعلان کیا تھا ۔یہاں امر بھی قابل ذکر ہے کہ بھارتی میڈیا میں یہ خبریں تیزی کے ساتھ گردش کر تی رہیں تھیں کہ اداکارہ شادی سے قبل ہی حاملہ ہو گئیں تھیں اور وہ اپنی شادی کے چھ مہینے کے بعد ماں بن گئی ہیں ۔

Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement












