China Mazdoor Ka....Machine Ke Saath
Posted By: Abid on 21-11-2018 | 18:50:44Category: Political Videos, Newsچینی مزدور کا ڈگر مشین سے بال باسکٹ کرنے کا مظاہرہ
اسلام آباد(نیو زڈیسک)آپ نے کئی کھلاڑیوں کو باسکٹ بال کھیلتے اور بال باسکٹ کرتے دیکھا ہوگا لیکن باسکٹ بال کھیلنے کا ایسا انداز شاید ہی کبھی دیکھا ہو۔ویڈیو میں نظر آنے والے اس چینی شخص کوہی دیکھ لیں جو ڈگر مشین سے باسکٹ بال اُٹھا کر نہ صرف باسکٹ میں ڈال رہا ہے بلکہ مختلف ٹرکس بھی پیش کر رہا ہے۔یہ دلچسپ باکسٹ بال ٹرکس چین کے شہر Changshaمیں جاری ڈگر مشین کانٹیسٹ میں دیکھی گئی جہاں ماہر ڈرائیور ڈگر مشین چلاتے ہوئے مختلف کرتب پیس کر رہے تھے اور اپنی مہارت کا عملی مظاہر کر رہے تھے جبکہ یوں ڈگر مشین سے باسکٹ بال ٹرکس پر دیکھنے والے بھی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئے۔

Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement












