Alia Bhutt Sehat Yaab Film Mein Dobaara
Posted By: Akbar on 24-11-2018 | 07:58:48Category: Political Videos, Newsعالیہ بھٹ صحت یاب، فلم’’براہمسترا‘‘ کی دوبارہ عکسبندی شروع
اسلام آباد(نیو زڈیسک) بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے صحت یاب ہونے کے بعد فلم’’براہمسترا‘‘ کی دوبارہ عکسبندی شروع کر دی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ عالیہ بھٹ 2روز قبل فلم ’’براہمسترا ‘‘ کے سیٹ پر زخمی ہو گئی تھیں جس کے بعد اب صحت یابی کے بعد انہوں نے فلم کی دوبارہ عکسبندی شروع کر دی ہے اور اس سلسلے میں انہوں نے رنبیر کپور کے ہمراہ کچھ سٹنٹس عکسبند کرائے۔ فلم کے ہدایت کار ایان مکرجی ہیں جس میں اداکار امیتابھ بچن بھی شامل ہیں۔ فلم آئندہ سال 25دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

Gold price increases by Rs 1,500 per tola
Pakistan decides to buy advanced stealth fighter jets J-35
Holding the Pakistan-India match in the T20 World Cup saved the ICC $174 million.
Nepal seek to turn promise into points
India wait on Abhishek Sharma's recovery; Bumrah bowls again
RR likely to remain in Jaipur, subject to conditions










