Pakistan Ke Dushmanon Ke Mounh Par
Posted By: Abid on 03-12-2018 | 00:03:26Category: Political Videos, Newsپاکستان کے دشمنوں کے منہ پر کرارا تھپڑ سی پیک کے مشرقی اور مغربی کتنے دنوں میں مکمل ہونے والے ہیں کروڑوں پاکستانیوں کےلئے عید جیسی خوشخبری آگئی
اسلام آباد (این این آئی) چین پاکستان اقتصادی راہداری کے مشرقی اور مغربی روٹس 2019ء کے آغاز میں مکمل ہو جائیں گے، پہلے مرحلے میں بنیادی ڈھانچے ، ریلویز اور توانائی کے شعبوں سے متعلق منصوبے شامل ہیں ٗ توقع ہے یہ منصوبے سال کے آخر تک مکمل ہو جائیں گے۔سر کاری حکام کے مطابق چین پاکستان اقتصادی راہداری کا دوسرا مرحلہ اقتصادی زونزکے قیام پر مشتمل ہے جن سے ملک کے صنعتی شعبے کو فروغ ملے گا۔ حکام نے بتایا کہ فاٹا سمیت تمام صوبوں میں نو صنعتی زونز قائم کئے جائیں گے ٗصوبائی حکومتیں صنعتی زونز میں دلچسپی
لے رہی ہیں جس سے مستقبل میں پاکستان کی تجارت کو فروغ ملے گا۔ حکام کے مطابق اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کے خواہاں مقامی سرمایہ کاروں کو خصوصی مراعات دی جائیں گی۔ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت تمام منصوبوں سے ملک میں ترقی کا نیا دور شروع ہو گا اور روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔ حکام نے اس اعتماد کا بھی اظہار کیا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری سے پاکستان اور چین کے درمیان عوامی سطح پر روابط اور تعلیمی شعبے سمیت دیگر شعبہ ہائے زندگی میں دو طرفہ تعاون کو بھی فروغ ملے گا۔ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے مشرقی اور مغربی روٹس 2019ء کے آغاز میں مکمل ہو جائیں گے، پہلے مرحلے میں بنیادی ڈھانچے ، ریلویز اور توانائی کے شعبوں سے متعلق منصوبے شامل ہیں ٗ توقع ہے یہ منصوبے سال کے آخر تک مکمل ہو جائیں گے۔سر کاری حکام کے مطابق چین پاکستان اقتصادی راہداری کا دوسرا مرحلہ اقتصادی زونزکے قیام پر مشتمل ہے جن سے ملک کے صنعتی شعبے کو فروغ ملے گا۔

Pakistan Army Aviation's Mi-17 helicopter crashes, all personnel martyred, ISPR
Mahira Khan's meeting with King Charles; Videos go viral on social media
Nepalese man wins world title by descending stairs on his hands
Has Netanyahu also become a god? A video from India has created a stir on social media.
The federal government will present a budget of more than Rs 17,500 billion tomorrow.
Iran says it will not negotiate with the US under threats












