Baalaakhir....Jaali (Fake) Saabit Ho Gayi
Posted By: Ahmed on 16-12-2018 | 23:42:44Category: Political Videos, Newsبالاخر ڈگری جعلی ثابت ہو گئی، سپریم کورٹ نے ن لیگ کے ایک اور اہم رہنما کو نااہل قرار دے دیا
گجرات (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ایک اور رہنما کو سپریم کورٹ نے نااہل قرار دے دیا، ن لیگ کے سینئر رہنما اور گجرات شہر کے ناظم ناصر محمود کو سپریم کورٹ نے ان کی ڈگری جعلی ثابت ہونے پر نااہل قراردے دیا ہے، پاکستان مسلم لیگ (ق) کے راجہ عمر ساجد نے سپریم کورٹ میں ن لیگ کے رہنما ناصر محمود کے خلاف اپیل دائر کی ہوئی تھی، جس پر سپریم کورٹ نے فیصلہ سناتے ہوئے ناصر محمود کو نااہل قرار دے دیا

Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement












