Nau Jawaan Ka Bowling Game Khelne...
Posted By: Ahmed on 30-12-2018 | 00:29:32Category: Political Videos, Newsنوجوان کابولنگ گیم کھیلتے ہوئے دو نشانے لگانے کا مظاہرہ
آپ(مانیٹرنگ ڈیسک) نے اکثر نوجوانوں کو بولنگ گیم کھیلتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب بیک وقت دو نشانے لگاتے شاید ہی کبھی دیکھا ہو۔ویڈیو میں نظر آنے والے اس ا مریکی نوجوان کوہی دیکھ لیں جو بولنگ گیم کھیلتے ہوئے دو نشانے لگانے کا شاندار مظاہرہ کر رہا ہے۔امریکا سے تعلق رکھے والے Orion Woodardنامی نوجوان نے بھاری بھرکم
دو بالز اُٹھائیں اور دو الگ لینز میں یوں پھینکیں کے ایک ہی شاٹ میں دونوں لینز کی تمام بولنگ پنز گر گئیں۔ نوجوان کا یہ شاندار شاٹ جس نے دیکھا حیران رہ گیا ۔

Nepal seek to turn promise into points
India wait on Abhishek Sharma's recovery; Bumrah bowls again
RR likely to remain in Jaipur, subject to conditions
Fatima Sana's 90 in vain as South Africa clinch thriller
7 bogies of Lahore-Karachi train separated from engine
Inflation surges ahead of Ramadan, cooking oil prices rise sharply












