Wazir E Azam Banne Ke Baad 2nd Khushkhabri
Posted By: Ahmed on 01-02-2019 | 00:05:58Category: Political Videos, Newsوزیر اعظم بننے کے بعد دوسری بڑی خوشخبری۔۔۔۔ عمران خان کو 13 سالوں بعد ایسی خبر سُنا دی گئی جس کا وہ شدت سے انتظار کر رہے تھے
لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان سمیت سابق 48 کرکٹرز کی پنشن میں 20 فیصد تک اضافے کرنے کا فیصلہ کرلیا جس کے بعد انہیں ماہانہ 48 ہزار روہے موصول ہوں گے ، جبکہ اعجاز بٹ اور شفقت رانا کو ماہانہ 42ہزار روہے ملیں گے ،،
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے بڑھتی ہوئی مہنگائی اور کافی عرصے سے کرکٹرز کی پنشن میں اضافہ نہ کیا ، تاہم اب انہوں نے اعلان کیا ہے ، کہ تمام سبب سابق کرکٹرز کی پنشن میں اضافے کا فیصلہ کیا جائے گا ، جبکہ وزیر اعظم عمران خان اور ان کے کزن ماجد خان کی پنشن میں بھی اضافہ کیا گیا ہے ، جس کے بعد انہیں ماہانہ 48 ہزار روہے موصول ہوں گے ، جبکہ اعجاز بٹ اور شفقت رانا کو ماہانہ 42 ہزار روہے ملیں گے ، پی سی بی نے سابق 48 کرکٹرز کے لیے تقریباً 20 لاکھ روپے کی رقم مختص کی ہے اور اس اعتبار سے ایک سابق کرکٹر کو اوسطاً کم و بیش 40 ہزار روپے ملیں گے ، کھلاڑیوں کی پنشن میں کا انحصار ان کی عمر، تجربے اور دیگر عوامل کو دیکھتے ہوئے کیا جاتا ہے ، پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2006 میں سابق ریٹائرڈ کرکٹرز کو پنشن دینے کا فیصلہ کیا تھا اور اس وقت 1978 سے قبل ریٹائر ہونے والے تمام ٹیسٹ کرکٹرز کو پنشن دینے کا اعلان کیا گیا تھا اور اس کے بعد اس فہرست میں مختلف سابق کرکٹرز کا اضافہ ہوتا رہا ہے ،،،

Hania Aamir's new video on Asim Azhar's song goes viral on social media
Is good news coming to Neelam Munir's house? Viral video creates a stir
PPP walks out of budget session, decides to boycott
In the budget, we worked for exports and tax system, says Finance Minister
Expansion of financial facilities in Pakistan, a new journey of public prosperity and economic development
Another increase in the price of gold, how high did it reach per tola?












