Mulak Ke Mukhtalif Ilaaqon Mein Zalzale
Posted By: Akram on 01-02-2019 | 23:57:42Category: Political Videos, Newsکوئٹہ (ویب ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع لورالائی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم خوش قسمتی سے کسی قسم کا کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا ، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ضلع لورالائی میں جمعہ کی شب 8بجکر 31منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں
جن کی ریکٹر اسکیل پر شدت 3 اعشاریہ 5 ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز لورالائی کے 50کلومیٹر دور شمال مشرق میں تھا، زلزلے کی زیر زمین گہرائی 70 کلومیٹر تھی، تاہم زلزلے سے کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔

Nepal seek to turn promise into points
India wait on Abhishek Sharma's recovery; Bumrah bowls again
RR likely to remain in Jaipur, subject to conditions
Fatima Sana's 90 in vain as South Africa clinch thriller
7 bogies of Lahore-Karachi train separated from engine
Inflation surges ahead of Ramadan, cooking oil prices rise sharply












