Ya Allah Khair....Lahore Sameit Poore Mulak Mein Zalzale Ke Shadeed Jhatke
Posted By: Abid on 03-02-2019 | 00:36:42Category: Political Videos, Newsاسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اسلام آباد ، راولپنڈی ، پشاور، کوہاٹ اور پنجاب کے مختلف گرد ونواح میں زلزلے کے شدید ترین جھٹکے محسوس کیے گئے تھے ، جس سے شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ، جب کہ زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی تھی ،،
تفصیلات کے مطابق پنجاب اور خیبر پختون خوا کے متعدد علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، لوگ خوف و ہراس کی حالت میں گھروں سے باہر نکل آئے ، کب کہ ایبٹ آباد ، سرگودھا ، بونیر، دیر بالا ، اٹک اور حسن ابدال میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ، فیصل آباد ، شیخو پورہ ، میاں والی ، کوٹ مومن ، بنوں ، مردان ، صوابی ، ہنگو ، جلال پور بھٹیاں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز کوہِ ہندوکش افغانستان میں تھا ، زلزلے کی گہرائی 80 کلو میٹر تھی ، جب کہ شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی تھی ، 24 جنوری کو صوبہ بلوچستان کے دار الحکومت کوئٹہ اور اس کر گردو نواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے ، زلزلے کی شدت 3.0 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 10 کلو میٹر تھی ، مرکز سبی سے 75 کلومیٹر شمال مشرق تھا ، 3 جنوری کو خیبر پختون خوا کے علاقے میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے تھے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.7 ریکارڈ کی گئی تھی، زلزلے کا مرکز افغانستان تھا۔

Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement












