Babar Azam Ne Aisa Kaam Kar Diya Ke Dunya Mein Dhoom Mach Gayi
Posted By: Abid on 03-02-2019 | 23:31:58Category: Political Videos, Newsخواب دیکھنے والے خواب میں ہی رہ گئے : دوسرا ٹی ٹوئنٹی ، بابر اعظم نے پاکستانیوں کے دل جیت لیے، ایسا کام کردیا کہ پوری دنیا میں دھوم مچ گئی
جوہانسبرگ (نیوز ڈیسک)خواب دیکھنے والے خواب میں ہی رہ گئے : دوسرا ٹی ٹوئنٹی ، بابر اعظم نے پاکستانیوں کے دل جیت لیے، ایسا کام کردیا کہ پوری دنیا میں دھوم مچ گئی…. پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین کھیلے جارہے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بابر اعظم نے شاندار 90 رنز سکور کیے تاہم
وہ نروس نائنٹیز کا شکار ہو کر آﺅٹ ہوگئے۔ جنوبی افریقہ کے 189 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اوپنر آنے والے بابر اعظم نے کریز پر آتے ہی جارحانہ انداز اپنایا۔ انہوں نے 9 چوکوں کی مدد سے ٹی ٹوئنٹی کریئر کی نویں نصف سنچری سکور کی ۔ ففٹی بنانے کے بعد بھی بابر اعظم کے بلے نے رنز اگلنے بند نہیں کیے ۔ انہوں نے دھواں دار بلے بازی کرتے ہوئے 58 گیندوں پر 13 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 90 رنز کی ناقابل شکست اننگ کھیل کر پاکستان کو یقینی فتح کے قریب پہنچادیا۔ انہوں نے حسین طلعت کے ساتھ مل کر 102 رنز کی زبردست پارٹنر شپ قائم کی۔ بابر اعظم 90 رنز سکور کرکے ہینڈرکس کی گیند پر جونیئر دلا کے ہاتھوں کیچ آﺅٹ ہوگئے۔ بابر اعظم کی اننگ کی سب سے دلچسپ بات ان کی ہیٹ ٹرکس کی ہیٹ ٹرک ہے۔ انہوں نے اپنی اننگ میں 3 بار چوکوں کی ہیٹ ٹرک کی۔

Hania Aamir's new video on Asim Azhar's song goes viral on social media
Is good news coming to Neelam Munir's house? Viral video creates a stir
PPP walks out of budget session, decides to boycott
In the budget, we worked for exports and tax system, says Finance Minister
Expansion of financial facilities in Pakistan, a new journey of public prosperity and economic development
Another increase in the price of gold, how high did it reach per tola?












