Imran Khan Aur....Khan Ko Dobara Shadi Kar Leni Chahiye
Posted By: Akram on 09-02-2019 | 00:02:03Category: Political Videos, Newsعمران خان اور جمائما خان کو دوبارہ شادی کر لینی چاہیے کیونکہ۔۔۔ پاکستان کی مشہور شخصیت نے دل کی بات کہہ ہی ڈالی
لاہور (وہب ڈیسک) ادکارہ میرا نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو نیا مشورہ دے ڈالا۔ اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ عمران خان اچھے سیاستدان ہیں، انکوجمائمہ سے دوبارہ شادی کرنی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ میرا تنسیخ نکاح کے مقدمے کی سماعت کے بعد فیملی کورٹ کے
باہر میڈیا سے گفتگو کر رہی تھیں۔اس موقع پر اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ لڑکا ڈھونڈلیا ہے،اب شادی کروں گی۔انکا کہنا تھا کہ سیاستدان سے شادی کے بارےمیں کبھی نہیں سوچا۔اس موقع پر ادکارہ میرا نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو نیا مشورہ دے ڈالا۔اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ عمران خان اچھے سیاستدان ہیں،انکوجمائمہ سے دوبارہ شادی کرنی چاہیے۔



Hania Aamir's new video on Asim Azhar's song goes viral on social media
Is good news coming to Neelam Munir's house? Viral video creates a stir
PPP walks out of budget session, decides to boycott
In the budget, we worked for exports and tax system, says Finance Minister
Expansion of financial facilities in Pakistan, a new journey of public prosperity and economic development
Another increase in the price of gold, how high did it reach per tola?












