Tareekh Ki Sab Se Badi...
Posted By: Abid on 10-02-2019 | 23:56:45Category: Political Videos, Newsتاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری کیلئے پاکستان آنے والے سعودی ولی عہد کو 1100 وولٹ کا جھٹکا ، پاکستان پہنچنے سے پہلے ہی ایسا کام ہوگیا کہ پوری قوم کے پیروں تلے زمین نکل گئی
کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سعودی ولی عہد 16 فروری کو 2 روزہ پاکستان کا دورہ کرے گئے ، دورے سے پہلے ہی کراچی کی ان دیواروں پر سعودی شہزادہ محمد بن سلمان کے خلاف نعرے درج کیے گئے ہیں اور سعودی عرب کے حکمران خاندان کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر کچھ تصاویر زیر گردش ہیں جو کراچی کی دیواروں کی ہیں ، کراچی کی ان دیواروں پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے خلاف نعرے درج کیے گئے ہیں ، جبکہ سعودی عرب کے حکمران خاندان کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے ، کراچی میں سعودی ولی عہد کے خلاف یہ مہم کون چلا رہا ہے یا اس کے پیچھے کون ہے؟ اس حوالے سے کوئی معلومات سامنے نہیں آسکی ہیں ، جبکہ حکومت کی جانب سے بھی اس وال چاکنگ کے خلاف کوئی قدم نہیں اٹھایا گیا ، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان 16 فروری کو پاکستان کا دورہ کریں گے ، شہزادہ محمد بن سلمان دورہ پاکستان کے دوران پاکستانی قوم سے بھی خطاب کریں گے۔ سعودی ولی عہد 2 روزہ دورہ پاکستان کے دوران پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری کا اعلان بھی کریں گے ، ان کے دورے میں پاکستان اور سعودی عرب کے دوران 14 ارب ڈالر کے معاہدوں کا بھی امکان ہے۔ سعودی ولی عہد کو اس دورے کی دعوت وزیراعظم عمران خان نے دی تھی۔ گزشتہ برس اگست میں حکومت سنبھالنے کے بعد عمران خان نے اپنا پہلا غیر ملکی دورہ سعودی عرب کا کیا تھا ،


Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement












