Ikhtalafaat Shiddat Ikhtayaar Kar Gaye
Posted By: Abid on 13-02-2019 | 23:00:38Category: Political Videos, Newsاختلافات شدت اختیار کر گئے ۔۔۔ تحریک انصاف کے کن رہنماؤں میں اب تک سرد جنگ جاری ہے؟ تجزیہ کار عامر متین نے نشاندہی کر دی
لاہور(ویب ڈیسک) تجزیہ کار رئوف کلاسرانے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے جاتے ہوئے جلدی میں اسلام آباد کے گرینڈ حیات ہوٹل کو ریگولرائز کرنے کا فیصلہ کیا جس کے خلاف سی ڈی اے نے نظرثانی کی اپیل دائر کردی ، اسلام آباد کا گرینڈ حیات ہوٹل سی ڈی اے کیلئے ٹیسٹ کیس ہے ۔
لاہور(ویب ڈیسک) تجزیہ کار رئوف کلاسرانے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے جاتے ہوئے جلدی میں اسلام آباد کے گرینڈ حیات ہوٹل کو ریگولرائز کرنے کا فیصلہ کیا جس کے خلاف سی ڈی اے نے نظرثانی کی اپیل دائر کردی ، اسلام آباد کا گرینڈ حیات ہوٹل
سی ڈی اے کیلئے ٹیسٹ کیس ہے ۔
2005میں بی این بی گروپ کو 65 ہزار سکوائر فٹ کاپلاٹ زیادہ بولی دینے پر لیز پر دیاگیا، بی این بی گروپ سے پلاٹ کی لیز بی این بی پرائیویٹ لمیٹڈ کو غیر قانونی طورپر ٹرانسفر کی گئی،2014میں گرینڈ حیات ہوٹل کی رقم کی ادائیگی کی مدت بڑھانے کا معاملہ پبلک اکائونٹس کمیٹی میں آیا جس کے بعد پی اے سی نے سی ڈی اے کوفوری طور پر سائٹ پر کام روکنے کا حکم دیا،ادھر اسلا م آباد ہائیکورٹ نے ڈویلپر اورخریداروں کی پٹیشن خارج کردی تھی۔ ایک سوال کے جواب میں عامرمتین نے کہا فواد چودھری اور ایم ڈی پی ٹی وی ا رشد خان کے درمیان اختلافا ت شدت اختیار کرگئے ہیں،فواد چودھری نے ارشد خان کے خلاف بے نامی اکائونٹس کی تحقیقات کرنے کیلئے دورکنی کمیٹی بنادی ہے ۔

Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement












