Tabdeeli Ki Lehar Saudi Arabia Mein Chal Gayi
Posted By: Akbar on 15-02-2019 | 00:21:13Category: Political Videos, Newsتبدیلی کی لہر سعودی عرب میں چل گئی : خاتون مفتی بن سکتی ہے یا نہیں؟ سعودی حکومت نے فیصلہ سنا دیا
ریاض (ویب ڈیسک) مشیر ایوان شاہی و رکن سربرآوردہ علماء بورڈ شیخ عبداللہ المنیع نے کہا ہے کہ خاتون نکاح خواں، وثیقہ نویس اور مفتی بن سکتی ہے۔ وہ سربرآوردہ علماء بورڈ کی رکن بھی ہوسکتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے قتل کے مقدمات میں خاتون کی شہادت
کو غیر معتبر قرار دینے اور خاتون کیلئے سرپرست کی فرضیت سے متعلق شکوک و شبہات اور نکتہ چینیوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ خاتون نکاح خواں ہوسکتی ہے۔ اس میں قباحت نہیں۔امہات المومنین فتوے دیا کرتی تھیں۔ انہوں نے خواتین پر متعدد پابندیوں کے شرعی جواز مدلل شکل میں پیش کیا جائے گا۔

Nepal seek to turn promise into points
India wait on Abhishek Sharma's recovery; Bumrah bowls again
RR likely to remain in Jaipur, subject to conditions
Fatima Sana's 90 in vain as South Africa clinch thriller
7 bogies of Lahore-Karachi train separated from engine
WhatsApp ban in Russia, WhatsApp's strong reaction has come to light.












