Pyar Aur Sirf Ek Baar...Na Baba Na
Posted By: Abid on 18-02-2019 | 00:05:21Category: Political Videos, Newsپیار اور صرف ایک بار ، ناں بابا ناں ۔۔۔۔۔۔ ویلنٹائن ڈے کے حوالے سے رابی پیرزادہ کے بیان نے پوری قوم کو حیران کر ڈالا
لاہور(ویب ڈیسک) صف اول کی نوجوان پاکستانی گلوکارہ اور اداکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ ویلنٹائن ڈے مجھے بالکل پسند نہیں کیونکہ یہ سال میں ایک دن منایا جاتا ہے حالانکہ میں تو اس خیال کی حامی ہوں کہ ہر زندگی کے ہر دن کو پیار کے دن کے طور پر منایا جائے ،

رابی پیرزادہ نے ویلنٹائن ڈے منانے یا نہ منانے کے سوال پر کہا کہ مجھے تو ویلنٹائن ڈے سے معاف فرمائیں اس دن کو منانا قطعًا بے مقصد اور افسوس ناک ہے۔اس طرح گلوکارہ رابی پیرزادہ نے اس روایت کے خلاف بیان دے کر گویا سب کو حیران کر دیا۔ رابی پیرزادہ نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا ہے کہ مجھے ویلنٹائن ڈے سے معاف فرمائیں مسلمان ہونے یا نہ ہونے کا معاملہ نہیں، میں ویلنٹائن ڈے مناتی ہی نہیں۔ اسے منانا بے مقصد، لغو اور افسوسناک ہے کیونکہ جس سے ہم سب سے زیادہ محبت کرتے ہوں، اس سے صرف ایک دن منسوب کرنا غلط ہو گا۔(ش س م)


Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement












