Bollywood Ki Haseen Actresses Ki Anokhi Khawahshaat
Posted By: Akbar on 18-02-2019 | 14:33:29Category: Political Videos, Newsبالی وڈ کی حیسناؤں کی انوکھی خواہشات ۔۔۔۔ شاہ رخ خان کی صاحبزادی سہانا خان کس کے ساتھ ڈیٹ پر جانا چاہتی ہیں ؟ ایک نام نے پورے بھارت کو حیران کر ڈالا
ممبئی (ویب ڈیسک )بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان نے اپنے مداحوں کو بتادیا ہے کہ وہ کس کے ساتھ ڈیٹ پر جانے کی خواہش مند ہیں۔سہانا خان نے انسٹا گرام پر لائیو چیٹ کے دوران اپنے چاہنے والوں سے براہ راست بات کی اور ان کے سوالوں کے جواب دیئے۔
تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان نے اپنے مداحوں کو بتادیا ہے کہ وہ کس کے ساتھ ڈیٹ پر جانے کی خواہش مند ہیں۔سہانا خان نے انسٹا گرام پر لائیو چیٹ کے دوران اپنے چاہنے والوں سے براہ راست بات کی اور ان کے سوالوں کے جواب دیئے۔ دوران گفتگو ایک مداح نے سہانا سے سوال پوچھا کہ آپ کس سے اداکار کے ساتھ ڈیٹ پر جانا پسند کریں گی؟ جس کے جواب میں سہانا خان نے کوریا کے معروف اداکار اور گلوکار سوہو کی تصویر شیئر کی اور کہا کہ وہ سوہو کو بہت پسند کرتی ہیں اور اسی کے ساتھ ڈیٹ پر جائیں گی۔سوہو کا اصل نام کم جون میون ہے جو اداکاری اور گلوکاری کے ساتھ ساتھ گانے بھی لکھتے ہیں اور بوائے بینڈ ایگزو کے لیڈ گلوکار ہیں۔واضح رہے کہ شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان بھی اپنے والد کی طرح اداکاری کے شعبے میں ہی کیریئر بنانا چاہتی ہیں۔سہانا نے حال ہی میں شیکسپیئر کے ڈرامے رومیو جولیٹ میں جولیٹ کا کردار ادا کیا تھا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں۔بھارتی اخبار کے مطابق شاہ رخ کا کہنا تھا کہ اگر سہانا اداکارہ بننا چاہتی ہیں تو وہ ضرور بنیں گی لیکن پہلے وہ اپنی پڑھائی مکمل کریں گی۔



Israel will no longer bomb Lebanon. US President
Hajj flights officially begin in Pakistan, first Hajj flight departs from Karachi with 160 pilgrims
Tremors of a 5.5 magnitude earthquake jolted Islamabad, Rawalpindi, Peshawar and other areas
A special meeting was chaired by Pakistan Muslim League-Nawaz President Muhammad Nawaz Sharif and Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif.
Former US Vice President Kamala Harris makes strong statement on Trump's war decision
Foreign delegations likely to arrive in Islamabad today for second round of US-Iran peace talks












