Nawaz Shrif Ke Ilaaj Par Qaum Ke 28 Crore
Posted By: Akram on 22-02-2019 | 23:59:08Category: Political Videos, Newsوزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف تین مرتبہ وزیراعظم بنے، ان کے علاج پر قوم کے 28 کروڑ روپے خرچ ہوئے۔
راجن پور میں صحت کارڈ کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ نواز شریف کا کہنا ہے کہ جیل بھیجو یا علاج کے لئے برطانیہ بھیجو۔
عمران خان نے کہا کہ اسپتالوں کو ٹھیک کرنے کے لئے مزید اصلاحات لائیں گے، ہم ایسا پاکستان بنانا چاہتے ہیں جہاں سرکاری اسپتالوں کا معیار ایسا ہو کہ عام آدمی اور وزیراعظم سب علاج کے لئے وہاں جائیں۔
وزیراعظم نے مستحق افراد میں ہیلتھ کارڈز بھی تقسیم کیے۔

Nepal seek to turn promise into points
India wait on Abhishek Sharma's recovery; Bumrah bowls again
RR likely to remain in Jaipur, subject to conditions
Fatima Sana's 90 in vain as South Africa clinch thriller
7 bogies of Lahore-Karachi train separated from engine
WhatsApp ban in Russia, WhatsApp's strong reaction has come to light.












