Kya Waaqi Yeh Sanam Baloch Hain? Leaked Photos
Posted By: Ahmed on 23-02-2019 | 15:49:15Category: Political Videos, Newsکیا یہ واقعی صنم بلوچ ہیں؟ پاکستانی معروف اینکر پرسن ’ صنم بلوچ ‘ کی ایسی تصاویر سامنے آگئیں کہ دیکھنے والے بھی دیکھتے ہی رہ گئے
لاہور( نیوز ڈیسک) صنم بلوچ نہ صرف پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہیں بلکہ وہ رمضان شو کی میزبانی کی وجہ سے بھی شہرت کی حامل ہیں ، گزشتہ سال پاکستانی انڈسٹری کی نامور اداکارہ صنم بلوچ اپنی تصویر کے باعث شدید تنقید کا شکار بن گئیں۔ تاہم اس بار
انکی ایسی تصاویر سامنے آگئیں ہیں کہ دیکھنے والے بھی تعریف کیے بنا نہیں رہ سکیں گے ۔تفصیلات کے مطابق معروف اداکارہ صنم بلوچ نے مغربی لباس میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر تصاویر لگائیں جس کے باعثاداکارہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنا یا گیا ۔ اس کے بعد صنم بلوچ نے تنقید کی پروا نہ کرتے ہوئے اپنا کام جاری رکھا کام تب خراب ہوا جب معروف اینکر پرسن ڈاکٹر عامر لیاقت اور اننکی دوسری اور نئی اہلیہ سیدہ طوبیٰ عامر کے ساتھ صنم بلوچ نے ایک پروگرام کیا ، اس پروگرام میں صنم بلوچ سے کچھ اس طرح کے سوالا ت کیے گئے کہ صنم بلوچ ک اپنی ٹیم کے ساتھ پروگرام سے ہی ہاتھ دھونا پڑا، آج کل صنم بلوچ فارغ التحصیل ہیں اور تاہم اب انکی ایسی تصاویر منظر عام پر آگئیں ہیں کہ دیکھنے والے بھی حیران رہ گئے ہیں۔ تصاویر دیکھیں :








Hania Aamir's new video on Asim Azhar's song goes viral on social media
Is good news coming to Neelam Munir's house? Viral video creates a stir
PPP walks out of budget session, decides to boycott
In the budget, we worked for exports and tax system, says Finance Minister
Expansion of financial facilities in Pakistan, a new journey of public prosperity and economic development
Another increase in the price of gold, how high did it reach per tola?












