India Ko Jawaab Dene Keliye Pakistan
Posted By: Abid on 26-02-2019 | 23:49:26Category: Political Videos, Newsبھارتی جارحیت کا جواب دینے کے لیے پاکستان وقت اور جگہ کا انتخاب خود کرے گا 26 فروری 2019
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گيا ۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بھارتی جارحیت کا جواب دینے کے لیے پاکستان وقت اور جگہ کا انتخاب خود کرے گا۔
وزيراعظم کی زیر صدارت ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں بھارتی فضائی دراندازی کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھانے کا فیصلہ کیا گيا۔
اعلامیے کے مطابق بالاکوٹ کےنزدیک مبینہ دہشت گردکیمپ کوٹارگٹ کرنےکابھارتی دعوٰی مسترد کر دیا گیا ہے جبکہ بھارت کا بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کا دعوٰی بھی مستر کر دیا گیا ہے۔

Hania Aamir's new video on Asim Azhar's song goes viral on social media
Is good news coming to Neelam Munir's house? Viral video creates a stir
PPP walks out of budget session, decides to boycott
In the budget, we worked for exports and tax system, says Finance Minister
Expansion of financial facilities in Pakistan, a new journey of public prosperity and economic development
Another increase in the price of gold, how high did it reach per tola?












