Pakistan Se Jang Ki Himaayat Priyanka Chopra Ko Mehngi Pad Gayi
Posted By: Akbar on 03-03-2019 | 22:53:33Category: Political Videos, Newsپاکستان سے جنگ کی حمایت پریانکا چوپڑا کو مہنگی پڑ گئی 3 مارچ 2019
بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا جونز کے خلاف جنگ کی حمایت کرنے پر آن لائن درخواست دائر کی گئی ہے جس میں انہیں اقوام متحدہ کی خیر سگالی سفیر کے عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
بالی ووڈاداکارہ پریانکا چوپڑا گزشتہ کئی برسوں سے اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسیف کی خیرسگالی سفیر ہیں اور مہاجرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مختلف ممالک کا دورہ کرتی ہیں۔ تاہم پلوامہ حملے کے بعد بھارتی فضائیہ کی آزاد کشمیر میں دراندازی کے بعد دیگر بھارتی اداکاروں کے ساتھ پریانکاچوپڑا نے بھی جنگ کی حمایت کرکے امن کی خواہش رکھنے والوں کو شدید ٹھیس پہنچائی تھی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق جنگ کی حمایت کرنے پر پریانکا چوپڑا کے خلاف پاکستانیوں نے ایک آن لائن درخواست دائر کی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ انہیں یونیسیف کی خیرسگالی کی سفیر سے ہٹایا جائے۔

Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement












