Kamran Khan Response On Indian Propaganda
Posted By: Ahmed on 03-03-2019 | 22:58:15Category: Political Videos, News

Kamran Khan
مودی کے لئےعالمی رسوائی: آج satellite تصاویر کے زریعے امریکی اداروں نے ثابت کردیا بالاکوٹ پر بھارتی حملہ نے صرف چند درخت ہی گراۓُتھے۰آج ہی نیویارک ٹائمز نے دنیا کو بتایا پلوامہ حملے کی پشت پر بھارتی فوجی مظالم میں ہلاک ہونے والے 70000 کشمیریوں کی لاشیں اور تباہ شدہ بستیاں ہیں
Kamran Khan
پلوامہ میں بھارتی فوج پر حملے سے پہلے 19 سالہ عادل ڈار مسلسل بھارتی فوج کے ظلم کے شکار رہے، نیورک ٹائمز نے آج تحقیقی مضمون میں انکشاف کیا بھارتی فوجیوں نے کبھی عادل سے سڑک پر ناک رگڑوائ کبھی عادل بھارتی فائرنگ کا نشانہ بنے کبھی انکے گھر کو آگ لگا دی گئ، پھر عادل نے حساب چکا دیا

Nepal seek to turn promise into points
India wait on Abhishek Sharma's recovery; Bumrah bowls again
RR likely to remain in Jaipur, subject to conditions
Fatima Sana's 90 in vain as South Africa clinch thriller
7 bogies of Lahore-Karachi train separated from engine
WhatsApp ban in Russia, WhatsApp's strong reaction has come to light.












