Amitabh Ne Apne Fun Ko Modi Ki Siasat Par Qurbaan Kar Diya
Posted By: Ahmed on 11-04-2019 | 21:34:43Category: Political Videos, Newsامیتابھ بچن نے اپنے فن کو مودی کی سیاست پر قربان کردیا
ممبئی (این این آئی ) بالی ووڈ کے سپر اسٹار امیتا بھ بچن نے اپنے فن کو مودی کی سیاست پر قربان کردیا۔ امیتابھ بچن نے وعدہ کرنے کے باوجود اپنی اگلی فلم میں پاکستانی بننے سے انکار کردیا۔تفصیلات کے مطابق بگ بی آسکر انعام یافتہ سانڈ ڈیزائنر ، سل پکوتی کی اولین فلم میں ایک پاکستانی شخص کا کردار نبھانے کا فیصلہ کرچکے تھے،مگر اب وہ فیصلے سے پیچھے ہٹ گئے۔فلم کے ہدایت کا ر گزشتہ دو برس سے سکرپٹ پر کام کررہے تھے، ان کا مسلسل بگ بی سے رابطہ تھا ۔اس فلم میں پاکستان اور بھارت کے مابین امن کے پیغام کو موضوع بنایا گیا تھا۔البتہ مودی سرکار کی جنونیت نے انڈسٹری کے دیگر اداکاروں کے ساتھ بگ بی کو بھی لپیٹ میں لے لیااور بگ بی نے اپنا فن سیاست کی نذر کردیا۔فلم کی شوٹنگ کے آغاز سے کچھ عرصے قبل امیتا بھ بچن نے یہ فلم کرنے سے معذرت کرلی۔بگ بی کے قریبی ذرائع یہی کہتے ہیں کہ وہ موجودہ حالات میں پاکستانی شخص کا کردار نبھا کر کوئی رسک نہیں لینا چاہتے۔

Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement












