Hakoomat Jhuk Gayi Eham Faisla
Posted By: Akram on 25-04-2019 | 18:53:02Category: Political Videos, Newsاپوزیشن کا دبائوکام کر گیا ،حکومت نے گھٹنے ٹیک دیئے ، اہم فیصلہ کر لیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے ایوان بالا کا ماحول خوشگواربنانے کےلئے تحمل اور خوش مزاجی کارویہ اپنانےکا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی اتحاد نے اپویشن کی تنقید کو خندہ پیشانی سے برداشت کرنے کا عزم کاظہار کرتے ہوئے کہاکہ اپوزیشن ایک قدم بڑھائے گی ہم دو قدم آگے آئیں گے۔وفاقی وزیر پارلیمانی امور اعظم سواتی نے حکومتی ارکان کو تحمل کا مظاہرہ کرنے کی تلقین کی ۔ اجلاس میں حکومتی اتحاد کا ایوان کی کارروائی ایجنڈے کے مطابق چلانے کے عزم کا اظہار کیا ۔

Gold price increases by Rs 1,500 per tola
Pakistan decides to buy advanced stealth fighter jets J-35
Holding the Pakistan-India match in the T20 World Cup saved the ICC $174 million.
Nepal seek to turn promise into points
India wait on Abhishek Sharma's recovery; Bumrah bowls again
RR likely to remain in Jaipur, subject to conditions










