Siasi Programs Mein Anchors Ka Dimaagh Kharaab
Posted By: Akbar on 26-04-2019 | 20:15:20Category: Political Videos, Newsسیاسی پروگراموں اور اینکرز کا دماغ خراب ہو گیا ہے، مہنگائی کا رونا رونے والے اس کے حقدار ہیں ،رمیز راجہ کھل کر وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں بول پڑے
لاہور(نیوز ڈیسک ) پاکستان کے مایہ ناز سابق ٹیسٹ کرکٹر رمیز راجہ کھل کر وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں بول پڑے ہیں جن کا کہنا ہے کہ مہنگائی کا رونا رونے والے اس کے حق دار ہیں۔۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں رمیز راجہ نے کہا ہے کہ ”سیاسی پروگراموں اور اینکرز پرسنز کو کیا ہو گیا ہے؟ ان کا دماغ خراب ہو گیا ہے جو اپوزیشن کے ’مہذب‘ موقف کو پیش کر رہے ہیں جنہوں نے ان کے دیکھتے ہوئے پاکستان کو تباہ و برباد کر دیا، اگر لوگوں کو مہنگائی زیادہ لگ رہی ہے تو یہ اس کے صحیح حقدار بھی ہیں جو گزشتہ 10 سالوں سے انہیں ووٹ دے کر اقتدار میں لاتے رہے“۔یاد رہے کہ رمیز راجہ نے ہی 1992ءکے ورلڈ کپ فائنل میں آخری برطانوی بلے باز کا کیچ تھاما تھا اور وہ ہمیشہ سے ہی وزیر اعظم عمران خان کے سب سے بڑے حامی رہے ہیں ۔

Israel will no longer bomb Lebanon. US President
Hajj flights officially begin in Pakistan, first Hajj flight departs from Karachi with 160 pilgrims
Tremors of a 5.5 magnitude earthquake jolted Islamabad, Rawalpindi, Peshawar and other areas
A special meeting was chaired by Pakistan Muslim League-Nawaz President Muhammad Nawaz Sharif and Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif.
Former US Vice President Kamala Harris makes strong statement on Trump's war decision
Foreign delegations likely to arrive in Islamabad today for second round of US-Iran peace talks












