Uske Paas Meri Photo Thin - Bharti Haseena
Posted By: Akram on 27-04-2019 | 18:31:46Category: Political Videos, News
اس کے پاس میری تصویریں تھیں جن کو دکھا کر اس نے مجھے کہا کہ تم میرے ساتھ ۔۔۔۔۔ ورنہ میں تمہیں کہیں کا نہیں چھوڑوں گا اور پھر ۔۔۔ ہر دلعزیز بھارتی حسینہ کس شخصیت کے خلاف پھٹ پڑیں ؟ بھارتی فلم انڈسٹری کو ہلا کر رکھ دینے والی خبر
چنئی (ویب ڈیسک ) جنوبی ہندوستان کے سینما سے تعلق رکھنے والی اداکارہ الیگزینڈرا ری نے ایک فوٹو گرافر کے خلاف جنسی ہراسانی کا کیس درج کرایا ہے۔ اداکارہ کی شکایت پر فوٹو گرافر کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔بھارتی ٹی وی نیوز 18کے مطابق بھارت سے تعلق رکھنے والیاداکارہ و ماڈل گرل الیگزینڈرا ری جنوبی ہندوستان کے سینما کا ایک ابھرتا ہوا نام
ہیں۔ وہ تامل زبان کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی ہارر کامیڈی فلم ’ کنچنا3‘ میں کام کرچکی ہیں۔ اداکارہ نے فوٹوگرافر روپیش کمار پر جنسی ہراسانی کا الزام عائد کیا ہے۔الیگزینڈرا نے چنئی کی پولیس کو دی گئی درخواست میں کہا ہے کہ ایک فوٹو شوٹ کے بعد فوٹو گرافر روپیش کمار نے اسے ساتھ سونے کا کہا اور دھمکی دی کہ اس کی خواہش پوری نہ ہوئی تو وہ ایڈٹ کی ہوئی فحش تصاویر سوشل میڈیا پر پھیلا دے گا۔ اداکارہ کی شکایت پر پولیس کو شکایت کی جس کے بعد فوٹو گرافر کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ اداکارہ و ماڈل گرل الیگزینڈرا ری جنوبی ہندوستان کے سینما کا ایک ابھرتا ہوا نام ہیں۔ وہ تامل زبان کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی ہارر کامیڈی فلم ’ کنچنا3‘ میں کام کرچکی ہیں۔ اداکارہ نے فوٹوگرافر روپیش کمار پر جنسی ہراسانی کا الزام عائد کیا ہے۔الیگزینڈرا نے چنئی کی پولیس کو دی گئی درخواست میں کہا ہے کہ ایک فوٹو شوٹ کے بعد فوٹو گرافر روپیش کمار نے اسے ساتھ سونے کا کہا اور دھمکی دی کہ اس کی خواہش پوری نہ ہوئی تو وہ ایڈٹ کی ہوئی فحش تصاویر سوشل میڈیا پر پھیلا دے گا۔ اداکارہ کی شکایت پر پولیس کو شکایت کی جس کے بعد فوٹو گرافر کو
گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ تصاویر سوشل میڈیا پر پھیلا دے گا۔ اداکارہ کی شکایت پر پولیس کو شکایت کی جس کے بعد فوٹو گرافر کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔

Hania Aamir's new video on Asim Azhar's song goes viral on social media
Is good news coming to Neelam Munir's house? Viral video creates a stir
PPP walks out of budget session, decides to boycott
In the budget, we worked for exports and tax system, says Finance Minister
Another increase in the price of gold, how high did it reach per tola?
Expansion of financial facilities in Pakistan, a new journey of public prosperity and economic development












