Meera Ko Maah E Ramzan Ka Intezaar
Posted By: Ahmed on 02-05-2019 | 18:33:45Category: Political Videos, Newsمیرا بے چینی سے ماہ رمضان کا انتظار کرنے لگ گئیں ماہ رمضان کا بے چینی سے انتظار کررہی ہوں ‘ اداکارہ میرا
اسلام آباد (آئی این پی ) نامور اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ مبارک ماہ رمضان کا بڑی بے چینی سے انتظار کررہی ہوں ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی پورے روزے رکھوں گی ۔خصوصی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ روزہ روح کی پاکیزگی اور خداسے قرب کا بہترین ذریعہ ہے ،ہمیں اس مقدس مہینے میں اپنے دوستوں اور مستحق افراد کا بھی خیال رکھنا چاہیے اور ان
کو بھی اپنی خوشیوں میں شامل کرنا چاہیے ۔ میرا نے کہا کہ دورحاضر میں پاکستانی فلموں کا معیار دن بدن بہتر ہوتا جارہاہے جو بڑی خوش آئند بات ہے ،اچھی اور معیاری فلم کو لوگ ضرور پسند کرتے ہیں ۔ایک سوال کے جواب میں میرا نے کہا کہ فلم ہی میری پہلی چوائس ہے۔

Hania Aamir's new video on Asim Azhar's song goes viral on social media
Is good news coming to Neelam Munir's house? Viral video creates a stir
PPP walks out of budget session, decides to boycott
In the budget, we worked for exports and tax system, says Finance Minister
Another increase in the price of gold, how high did it reach per tola?
Expansion of financial facilities in Pakistan, a new journey of public prosperity and economic development












