Kiye Gaye Faisle Saamne Aa Gaye
Posted By: Abid on 03-05-2019 | 09:48:54Category: Political Videos, Newsکور کمانڈرکانفرنس میں کیے گئے فیصلے سامنے آگئے فوجی قیادت کا علاقائی امن کی خاطر تمام اقدامات کی حمایت جاری رکھنے کے عزم
راولپنڈی(این این آئی)عسکری قیادت نے ملک میں پائیدار امن کے قیام کیلئے کوششیں جاری رکھنے اور علاقائی امن کی خاطر تمام اقدامات کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق 221 ویں کور کمانڈرز زکانفرنس جمعہ کو جی ایچ کیو میں منعقد ہوئی۔ کانفرنس کی صدارت چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کی۔ اجلاس
کے دوران ابھرتے ہوئے جیو اسٹریٹجک ماحول اور آپریشنل رد الفساد پر پیش رفت سمیت ملک کی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ عسکری قیادت نے ملک میں پائیدار امن کے قیام کیلئے کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا اور اس مقصد کیلئے علاقائی امن کیلئے تمام اقدامات کی حمایت جاری رکھنے پر اتفاق کیا اور اہم فیصلے کئے گئے۔

Hania Aamir's new video on Asim Azhar's song goes viral on social media
Is good news coming to Neelam Munir's house? Viral video creates a stir
PPP walks out of budget session, decides to boycott
In the budget, we worked for exports and tax system, says Finance Minister
Another increase in the price of gold, how high did it reach per tola?
Expansion of financial facilities in Pakistan, a new journey of public prosperity and economic development












