Maryam Nawaz Keliye Buri Khabar
Posted By: Akbar on 04-05-2019 | 18:13:59Category: Political Videos, Newsمریم نواز کےلیے بری خبر،حکومت نےخطرے کی گھنٹی بجادی
اسلام آباد(ویب ڈیسک) معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوش عاشق اعوان نے کہاہے کہ آج وزیر اعظم عمران خان نے رینالہ خورد میں ہاؤسنگ سکیم کا افتتاح کیاہے ، نیا ہاوسنگ سکیم سے بے گھرافرادکو گھر ملیں گے اور عوام کوریلیف ملے گا۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے مضان سے پہلے یہ منصوبہ دےکرمثال قائم کی،وزیراعظم پسے ہوئے طبقات
کواوپراٹھاناچاہتے ہیں، اپوزیشن پارلیمنٹ میں مثبت کرداراداکرے ، سزایافتہ شخص پارٹی عہدہ نہیں رکھ سکتا، مریم نوازسزایافتہ ہیں،انہیں پارٹی کاعہدہ دےدیاگیا،مریم نوازکوعہدہ دیناالیکشن کمیشن قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت نہیں چاہے گی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہو،عالمی مارکیٹ میں تیل مہنگا ہونے کے باعث پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیاجاتاہے۔

Gold price increases by Rs 1,500 per tola
Pakistan decides to buy advanced stealth fighter jets J-35
Holding the Pakistan-India match in the T20 World Cup saved the ICC $174 million.
Nepal seek to turn promise into points
India wait on Abhishek Sharma's recovery; Bumrah bowls again
RR likely to remain in Jaipur, subject to conditions










