Garmiyon Mein Sardiyon Ka Samaa
Posted By: Akbar on 14-05-2019 | 18:23:08Category: Political Videos, Newsبارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنادی
اسلام آباد(نیو زڈیسک)ملک کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر تیز آندھی اور بارش کا امکان،محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنادی تفصیلات کے مطابق جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میںبھی بارش کا امکان ہے ، آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بارش خیبر پختونخوا میں بھی بارش کا امکان ہے۔ ضلع مانسہرہ اور ایبٹ آباد سمیت گرد و
نواح میں تیزہواؤں کیساتھ بارش کا امکان ہے ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کامزید کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا سسٹم شہر میں موجود ہے، جس کے باعث کراچی میں آج ہلکی بارش کا امکان ہے۔

Gold price increases by Rs 1,500 per tola
Pakistan decides to buy advanced stealth fighter jets J-35
Holding the Pakistan-India match in the T20 World Cup saved the ICC $174 million.
Nepal seek to turn promise into points
India wait on Abhishek Sharma's recovery; Bumrah bowls again
RR likely to remain in Jaipur, subject to conditions












