Main R...Hoon Lekin Main Waada Karta Hoon
Posted By: Akram on 16-05-2019 | 19:02:17Category: Political Videos, Newsمیں ریٹائرڈ ہوں لیکن میں وعدہ کرتا ہوں کہ۔۔۔ سابق چیف جسٹس کے اعلان نے ہر پاکستانی کا دل جیت لیا
لاہو ر: سابق چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ ہمیشہ ظلم و زیادتی کا شکار ہونے والوں کی داد رسی کی ، ہماری اقلیتوں کو حقوق نہیں مل رہے تھے ان کو انصاف دلایا ۔ ان خیالات کااظہاراسابق چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے اپنے اعزاز میں دئیے گئے افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
میاں ثاقب نثار نے کہاکہ ہمیشہ ظلم و زیادتی کا شکار ہونے والوں کی داد رسی کی ، ہماری اقلیتوں کو حقوق نہیں مل رہے تھے ان کو انصاف دلایا اور میں ریٹائرڈ ہوں لیکن میں وعدہ کرتا ہوں جب بھی آپ کو میری ضرورت پڑے گی میں چل کر آئوں گا ۔ انہوںنے کہاکہ معاشرے میں فوری انصاف کے حصول کے لئے ابھی ہمیں مشکلات درپیش ہیں مگر اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ ہم اپنی ذمہ داریوں غافل ہیں میں نے اپنے طور پر نچلی سطح پر کوشش کی کے لوگوں کو انصاف کے لئے فوری ریلیف مل سکے جس میں بہت حد تک کامیاب بھی رہا ۔ انہوںنے کہاکہ حکومت کو چاہیے کہ و ہ اداروں کو زیادہ مضبوط بنائے تاکہ زیادہ سے زیادہ ریلیف مل سکے ۔

Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement












