Samundar (Sea) Se Oil or Gas Mile Ke Nahi?
Posted By: Akbar on 19-05-2019 | 18:13:11Category: Political Videos, Newsوزارت پٹرولیم نے کیکڑا ون میں تیل و گیس نہ ملنے کی تصدیق کردی
اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزارت پٹرولیم نے کیکڑا ون میں تیل و گیس نہ ملنے کی تصدیق کردی ۔ ترجمان کے مطابق کیکڑا ون میں موجود ذخائر میں پانی کا تناسب زیادہ ہے۔ ترجمان کے مطابق ہائیڈروکاربن کا مطلوبہ ذخیرہ نہ مل سکا۔ ترجمان پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق کنویں کی گہرائی اس وقت 5634 میٹر ہے۔ترجمان کے مطابق 55 میٹر مزید کھدائی کی
جائیگی،ڈرلنگ کمپنیوں نے اس پر حامی بھر لی ۔ترجمان کے مطابق اس کے بعد زیر سمندر کنواں بند کرنے کا عمل شروع کیا جائیگا۔ترجمان کے مطابق کنویں کا قطر6 انچ ہے۔

Gold price increases by Rs 1,500 per tola
Pakistan decides to buy advanced stealth fighter jets J-35
Holding the Pakistan-India match in the T20 World Cup saved the ICC $174 million.
India wait on Abhishek Sharma's recovery; Bumrah bowls again
Nepal seek to turn promise into points
RR likely to remain in Jaipur, subject to conditions












