Army Chief Ki China Safeer Se Mulaqaat
Posted By: Kabir on 20-05-2019 | 10:10:00Category: Political Videos, Newsآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی سفیرکی ملاقات
راولپنڈی (نیوزڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے سفیر نے ملاقات کی، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ سکیورٹی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے جی ایچ کیو میں چینی سفیر یاؤ جنگ نے ملاقات کی۔ بتایا گیا ہے کہ آرمی چیف اور
چینی سفیر کے درمیان ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اورعلاقائی سیکیورٹی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ چینی سفیر نے علاقائی امن واستحکام کے قیام کیلئے پاکستان کی کردار کی تعریف کی۔ ملاقات میں باہمی اور دوطرفہ سکیورٹی تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ بھی کیا گیا۔

Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement












