NAB Muqaddamaat Se Rehaai Paane Waale Aleem Khan
Posted By: Kabir on 20-05-2019 | 19:43:27Category: Political Videos, Newsپنجاب حکومت نے صوبے بھر میں نئے بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کا ٹاسک عبدالعلیم خان کو سونپ دیا
لاہور (نیوزڈیسک) پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں نئے بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کا ٹاسک عبدالعلیم خان کو سونپ دیا ہے۔ دو روز قبل لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت پر رہا ہونے والے سابق سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ انہوں نے نئے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے اپنی ذمہ درایاں سنبھال رہی ہیں۔ فراہم کئے گئے
ٹاسک کے مطابق علیم خان نئے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے امیدواروں کے درمیان جوڑ توڑ بھی کریں گے اور الیکشن جیتنے کے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔

Pakistan Army Aviation's Mi-17 helicopter crashes, all personnel martyred, ISPR
Mahira Khan's meeting with King Charles; Videos go viral on social media
Nepalese man wins world title by descending stairs on his hands
Has Netanyahu also become a god? A video from India has created a stir on social media.
The federal government will present a budget of more than Rs 17,500 billion tomorrow.
Iran says it will not negotiate with the US under threats












