66 Saala Russia Sadar 2 Judwaan Bachhon Ke Baap Ban Gaye
Posted By: Abid on 22-05-2019 | 12:20:13Category: Political Videos, News66 سالہ روسی صدر پیوٹن جڑواں بچوں کے باپ بن گئے ، ان کی جوان بیوی دنیا کی کونسی بڑی شخصیت ہے ؟ جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے
ماسکو(ویب ڈیسک) 66 سالہ روسی صدر ویلادی میر پیوتن کی 36 سالہ گرل فرینڈ اور سابقہ ایتھلیٹ علینا کاباایوا نے جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے۔برطانوی اخبار ڈیلی میل کی ایک غیر مصدقہ رپورٹ کے مطابق روسی صدر ویلادی میر پیوتن 66 سال کی عمر میں جڑواں بچوں کے باپ بن گئے ہیں،
صدر کی گرل فرینڈ علینا کاباایوا نے دارالحکومت ماسکو کے ایک نہایت اعلیٰ درجے کے اسپتال کے چھٹے فلور پر بچوں کو جنم دیا گیا، یہ فلور پہلے ہی روسی صدر کی گرل فرینڈ کے لیے مختص کردیا گیا تھا۔روسی صدر کے ساتھ طویل عرصے سے رفاقت رکھنے والی گولڈ میڈلسٹ ایتھلیٹس علینا کاباایوا کی دوستوں نے بچوں کی پیدائش سے متعلق افواہوں کی تردید نہیں کی تاہم ان کا کہنا تھا کہ فی الحال ایسی کسی خبر کے بارے میں تصدیق کرنے کی پوزیشن میں نہیں۔ حکومت کی جانب سے بھی ایسی افواہوں پر تردید یا تصدیق نہیں کی گئی ہے۔روسی اخبار ماسکو اسکی کومسومولیٹس نے صدر کے جڑواں بچوں کی پیدائش کی خبر اپنی ویب سائٹ پر شائع کی تھی تاہم روس کی خفیہ خبر رساں ایجنسی سے قریبی رابطہ رکھنے والے صحافی سرگے کانیف نے بھی دعوی کیا ہے کہ علینا کاباایوا نے جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے۔



Pakistan Army Aviation's Mi-17 helicopter crashes, all personnel martyred, ISPR
Mahira Khan's meeting with King Charles; Videos go viral on social media
Nepalese man wins world title by descending stairs on his hands
Has Netanyahu also become a god? A video from India has created a stir on social media.
The federal government will present a budget of more than Rs 17,500 billion tomorrow.
Iran says it will not negotiate with the US under threats












