Saudi Arabia Ne Mazeed 3 Saal Keliye
Posted By: Kabir on 23-05-2019 | 10:02:33Category: Political Videos, Newsسعودی عرب نے مزید 3 سال کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی ادائیگیاں مؤخرکردیں، مشیرخزانہ
اسلام آباد: سعودی عرب نے مزید 3 سال کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی ادائیگیاں مؤخرکرنے کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے کہا کہ سعودی عرب ہرسال 3 ارب ڈالر پٹرولیم مصنوعات کی ادائیگی مؤخر کرے گا، پیٹرولیم مصنوعات پر مجموعی طورپر9.6 ارب ڈالر کی ادائیگیاں مؤخر ہوں گی۔
مشیر خزانہ نے کہا کہ سعودی عرب یکم جولائی 2019 سے پاکستان کو ادھار تیل دینا شروع کرے گا اور ہرماہ 275 ملین ڈالر کا تیل ادھار دے گا۔ حفیظ شیخ نے کہا کہ پاکستان کے عوام کی حمایت پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا شکر گزار ہوں، اس سے پاکستان کی ادائیگیوں کے توازن کی پوزیشن بہتر ہوگی۔

Pakistan Army Aviation's Mi-17 helicopter crashes, all personnel martyred, ISPR
Mahira Khan's meeting with King Charles; Videos go viral on social media
Nepalese man wins world title by descending stairs on his hands
Has Netanyahu also become a god? A video from India has created a stir on social media.
The federal government will present a budget of more than Rs 17,500 billion tomorrow.
Iran says it will not negotiate with the US under threats












